سرچ انجن آپٹیمائزیشن کا ویڈیو کورس ایس ای او بلیو فائر جاری کردیا گیا
Limit Offer Rs. 1500/- with Courier all over Pakistan
آخر کار انتظار کی گھڑیاں ختم ہوئیں اور پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار ایس ای او کو موضوع پر پہلا کورس پیراگون نیٹ ورک کی جانب سے پیش کردیا گیا ہے، یہ کورس ایس ای او بلیو فائر کے نام سے جاری کیا جارہا ہے اور امید ہے کہ اس کورس کی مدد سے بہت سارے ایسے لوگ جو اس فیلڈ میں آنا چاہتے ہیں ان کے آسانیاں پیدا کرے گا، اس کورس کو نعمان احمد صاحب نے ڈیزائن کیا ہے اور یہ ایک بنیادی کورس ہے اور جلد ہی اسی سلسلے کا ایڈوانس کورس بھی عوام الناس کے لیے جاری کیا جائے گا۔
اس کورس میں سرچ انجن آپٹیمائزیشن کے تمام ایریاز کو کور کیا گیا ہے اور کچھ نئی ٹیکنکس کے بارے میں بھی بتایا گیا ہے، اس میں بہت ہی آسان زبان استعمال کی گئی ہے تاکہ سیکھنے والوں کو سمجھنے میں آسانی ہو، اس قسم کے کورس میں یہ فائدہ ہوتا ہے کہ کوئی موضوع سمجھ میں نہ آئے تو اس کو دوبارہ سے دیکھا جا سکتا ہے۔
For more detail watch demo and contact me:- +92-322-4492298.
Complete Course is Just:- Rs. 1500/- + courier
or USD- 20/- only
Sample # 2